۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اور مفسر قرآن حجت الاسلام ڈاکٹر محمد علی رضائی اصفہانی کی دعوت پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے آج قم المقدسہ میں جامعہ المصطفیٰ کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کا دورہ اور پاکستان کے پی ایچ ڈی اسٹوڈنٹس سے خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اور مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد علی رضائی اصفہانی کی دعوت پر ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین، حوزہ علمیہ الولایۃ اسلام آباد کے سربراہ اور سینیٹ آف پاکستان کے رکن علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے آج قم المقدسہ میں جامعہ المصطفیٰ کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کا دورہ اور پاکستان کے پی ایچ ڈی اسٹوڈنٹس سے ملاقات اور خطاب کیا۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ

اس موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ڈاکٹر رضائی اصفہانی کی دینی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شہید سردار قاسم سلیمانی اور مجاہد کبیر شہید سید حسن نصر اللّٰہ کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران یادوں کا تذکرہ کیا اور ان کے مشن کو جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .